انسانی جسم کے کس عضو کے چار چیمبر ہوتے ہیں

  1. زبان
  2. پھپھڑے
  3. انکھیں
  4. دل
  5. کسی کے بھی نہیں

انسانی دل، ہاتھ کی بند مٹھی یا ایک ناشپاتی کی شکل سے ملتا جلتا کہا جاسکتا ہے جو اپنی عام جسامت میں بھی ایک مٹھی ہی کے برابر ہوتا ہے۔ یہ سینہ کے جوف (خانے) میں درمیان سے ذرا سا بائیں جانب ہٹا ہوا اور مائل (oblique) یعنی آڑی حالت میں رکھا ہوتا ہے، اس کا راس نیچے (پیٹ کی جانب) رخ کیے ہوتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: