خیبر پاس کا بلند ترین مقام کونسا ہے؟

  1. مردان
  2. مکران
  3. مالاکنڈ
  4. سوات
  5. لنڈی کوتل

پاکستان کا پہلا ریڈیو سٹیشن کہاں قائم کیا گیا؟

کراچی

پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کونسی اور کہاں ہے؟

پنجاب یونیورسٹی، لاہور

پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو سٹیشن کہاں ہے؟

اسلام آباد

پاکستان کا سب سے بڑا پارک کس شہر میں ہے؟

راولپنڈی

پاکستان کا سب سے بڑا تیل کا چشمہ کون سا ہے؟

ڈھر نال آئل فیلڈ

پاکستان کا سب سے بڑی کان کہاں واقع ہے؟

کھیوڑہ

پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کون سی ہے؟

پنجاب پبلک لائبریری

پاکستان میں سب سے زیادہ اشاعت ہونے والا اردو اخبار کونسا ہے؟

جنگ

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟

منچھر جھیل

پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم کونسا اور کہاں ہے؟

نیشنل میوزیم، کراچی

پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کون سا ہے؟

چھانگا مانگا

پاکستان کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟

منوڑا

پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کونسی ہے؟

ٹیکسٹائل

پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟

خضدار

پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟

تھر

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

تربیلا

پاکستان کا سب سے بڑا ایرپورٹ کہاں ہے؟

کراچی

پاکستان کا سب سے پہلا ایٹمی پاور سٹیشن کہاں نصب کیا گیا؟

کراچی

خیبر پاس کا بلند ترین مقام کونسا ہے؟

لنڈی کوتل

پاکستان کی سب سے بڑی ایرلائن کونسی ہے؟

بپاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن

پاکستان کی سب سے بڑی جیوسائنٹفک لیبارٹری کہاں ہے ؟

اسلام آباد

پاکستان کا سب سے پہلا خواتین بینک کب قائم کیا گیا؟

1989

پاکستان کا سب سے بڑی کوئلے کی کان کہاں واقع ہے؟

کوئٹہ

پاکستان کا سب سے پہلا وزیر خارجہ کون تھا؟

ظفر اللہ

پاکستان کا سب سے پہلا چیف جسٹس کون ہے؟

عبد الرشید

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر کون سا ہے؟

لاہور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: