سب سے پہلا نشان حیدر کس کو دیا گیا

  1. راجہ محمد سرور
  2. میجر طفیل محمد
  3. راجہ عزیز بھٹی
  4. حوالدار لالک جان
  5. سوار محمد حسین

نشانِ حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔جو دوران جنگ دشمن سے قبضے میں لیے جانے والے اسلحے کو پگھلا کر تیار کیا جاتا اور اس میں 20 فیصد سونے کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

 نشانِ حیدر اب تک پاک فوج کے دس جوانوں کو مل چکا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: