علامہ اقبال 9 نومبر ۔۔۔ کو پیدا ہوئے

  1. 1875
  2. 1876
  3. 1877
  4. 1878
  5. None of these

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: