پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

  1. چوہدری رحمت علی
  2. مولانا الطاف حسین حالی
  3. قائد اعظم
  4. علامہ اقبال
  5. تمام نے مل کر

لفظ پاکستان  ،مملکت خداداد کا یہ خوب صورت نام چوہدری رحمت علی نے وضع کیا تھا

یہ نام پنجاب کے پ، شمالی مغربی سرحدی (افغانیہ) کے الف، کشمیر کے ک، سندھ کے س اور بلوچستان کے تان کا مرکب ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: