According to 1941 Census ____________ of the population of Kashmir state was Muslim.
75% 77% 88% 93% 1941 میں برطانوی ہند کی آخری مردم شماری میں ، کشمیر اور جموں کی مجموعی آبادی 3،945،000 تھی۔ 1. کل مسلمان آبادی 2،997،000 (75.97٪) تھی، 2۔ہندوؤں کی آبادی 808،000 (20.48٪) تھی ، 3. سکھ 55،000 (1.39٪)