جہری نماز سے کیا مراد ہے؟

  1. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا کی جائے
  2. وہ نماز جس میں امام قرات نہ کرے
  3. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا نہ کی جائے
  4. وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرتا ہے
  5. ان میں سے کوئی نہیں

ایسی نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرے اسے جہری نماز کہا جاتا ہے جس میں فجر، مغرب اور عشاء شامل ہیں۔

ایسی نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت نہ کرے اسے خفی نماز کہا جاتا ہے جس میں ظہر اور عصر شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: