Simla deputation met with which Viceroy? شملہ وفد کس انگریز وائسرائے سے ملا ؟

  1. لارڈ کلف
  2. لارڈ کرزن
  3. لارڈ منٹو
  4. لارڈ مائونٹ بیٹن
  5. ان میں سے کوئی نہی

شملہ وفد 19061. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا.

2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا.

3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے.

4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا.

5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا.

6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا.

مسلمانوں کے خواہشات :

1. صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں مسلمانوں کا الگ نمایندہ ہونا چاہیے.

2. کو نسل میں مسلمانوں کے سیٹ زیادہ ہونا چاہیے.

اس پر سیکٹری آف دی اسٹیٹ جان مارلے خوش نہیں تھا.

لیکن وائسرائے لارڈ منٹو مسلمانوں کے ساتھ خوش تھا.

اس وقت برطانیہ میں لیبر پارٹی بر سر اقتدار تھی جو 1905 میں آئی تھی.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: