ننکانہ صاحب کس شہر کے قریب واقع ہے

  1. لاہور
  2. قصور
  3. رائےونڈ
  4. a & b
  5. None of these

ننکانہ صاحب پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ضلع ننکانہ صاحب کا ضلعی ہیڈ کوآرٹر بھی ہے۔ ضلع ننکانہ صاحب میں کل چار تحصیلیں شامل ہیں جو ننکانہ صاحب، صفدرآباد، سانگلہ ہل اور شاہ کوٹ ہیں۔

شہر راۓپور (Raipur) اور رائے بھوئی دی تلونڈی (Rai-Bhoi-di-Talwandi) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ شہر کی آبادی لگ بھگ ساٹھ ہزار افراد پر مشتمل ہے اور شہر کا فاصلہ صوبائی دار الحکومت لاہور سے 75 کلومیٹر مغرب میں

ہے۔ شہر کو سکھ مذہب کا سب سے مقدس مقام قرار دیا جاتا ہے اور سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو کی جائے پیدائش ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: