دسمبر 1916 کو کانگرس اورمسلم لیگ کے مشترکہ اجلاس میں کونسا معاہدہ کیا

  • میثاق لکھنو
  • جداگانہ طرز انتخاب
  • منٹومورلے رفورمز
  • کوئی بھی نہیں

معاہدہ لکھنؤ کو اس لیے اہمیت حاصل ہے کہ یہ معاہدہ آل انڈیا مسلم لیگ اور آل انڈیا کانگریس کے درمیان پہلا اور آخری سیاسی سمجھوتہ تھا جو کہ 1916 میں ہوا ۔

جداگانہ انتخاب ،

 مرکزی قانون ساز اسمبلی میں مسلمانوں کے لیے ایک تہائی نشستیں مخصوص

 ہندوؤں کو پنجاب اور بنگال میں توازن بخشا گیا

 جن جن صوبوں میں مسلمانوں کی اکثریت نہیں تھی وہاں مسلم نشستوں میں اضافہ کر دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: