Top Daily MCQs Series (Urdu MCQs), 02 February 2021

معلومات اردو ادب

1میر تقی میر کی خود نوشت سوانح کا نام بتایئے؟
جواب ذکر میر
2اردو زبان کا سب سے بڑا قصیدہ نگار مانا جاتا ہے؟
جواب سودا
3 “سیف ولہو” شعری مجموعہ ہے؟
جواب جوش
4 ” مجمع الفواہد” کس کی تالیف ہے؟
جواب مصحفی
5 ” زندگانی بے نظیر” کس کی تصنیف ہے؟
جواب نذیر احمد دہلوی
6 فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟
جواب رگھو پتی سہائے
7 اورینٹل کالج میگزین کہاں سے نکلتا ہے؟
جواب پنجاب یونیورسٹی سے
8 اقبال یورپ سے کب واپس آئے؟
جواب 1908ء
9 راجہ گدھ کس نے لکھا؟
جواب بانو قدسیہ
10 “جہان دانش” کیا ہے؟
جواب سوانح
11 سب سے زیادہ شعری مجموعوں کے خالق کون؟
جواب عبد الحمید عدم
12 اسلامی ادب کے نظریہ ساز ہیں؟
جواب نعیم صدیقی
13 نسیم حجازی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
جواب تاریخی ناول نگاری
14 ” ستارہ یا بادبان” کس کی تصنیف ہے؟
جواب محمد حسن عسکری
15 ” قومی زبان” کیا ہے؟
جواب ماہنامہ
16 ” قطب مشتری” اور “سب رس” کس کی تخلیقات ہیں؟
جواب ملا وجہی
17 “انگارے” کس تحریک کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے
جواب ترقی پسند تحریک
18 سر سید کی وفات کب ہوئی؟
جواب 1898ء
19 شبلی نعمانی کی وفات کب ہوئی؟
جواب 1914ء
20 ” زر گزشت” کا مصنف کون ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: