آصف نے 250 روپے کی کاپیاں خرید کر 500 میں فروخت کیں، نفع یا نقصان کتنا فیصد ہوا؟

  1. پچاس فیصد نقصان
  2. پچاس فیصد نفع
  3. سو فیصد نفع
  4. سو فیصد نقصان
  5. مجھے معلوم نہیں

قیمت خرید 250 ہے جبکہ قیمت فروخت 500 ہے۔

منافع ہوا 250

100*250/250 = 100%

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: