پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟

  1. دریائے راوی
  2. دریائے چناب
  3. دریائے سندھ
  4. دریائے جہلم
  5. ان میں سے کوئی نہیں

دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔

دریا ئے سندھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: