ایف آئی آر کا کیا مطلب ہے؟

  1. فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
  2. فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
  3. فرسٹ انفامیشن رپورٹ √
  4. فوری انویسٹیگیشن رپورٹ
  5. ان میں سے کوئی نہی

ایف آئی آر سے مراد فرسٹ انفرمیشن رپورٹ یعنی پہلی اطلاعی رپورٹ ہے۔

یہ ابتدائی اطلاعی رپورٹ پاکستانی ضابطہ فوجداری اور تعزیرات ہند کی دفعہ 154 کے تحت درج کی جاتی ہے۔

ہر جرم کے لیے ایف آئی آر ضروری نہیں۔

صرف قابل دست اندازی جرم پر ایف آئی آر کا اندارج ضروری ہے۔

ناقابل دست اندازی جرم پر رپورٹ تحریر کرکے سائل کو عدالت کا دورازہ کھٹکھٹانے کے لیے رہنمائی کی جاتی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: