تفتیشی آفیسر کے پاس کیس کے فائل کو کیا کہتے ہیں؟

  1. تفتیشی فائیل
  2. کیس
  3. مثل √
  4. فائیل
  5. تمام

رپورٹ ضمنی پولیس رولز 25۔۔54۔۔1 مرتب کی جاتی ھین

رپورٹ ضمنی فارم بیرونی اور فارم اندرونی پر لکھی جاتی ھے ایک دن مین صمنی کےلیے ایک فارم بیرونی استعمال ھو گا

لیکن اندرونی ضروت کی مطابق

ایک ضمنی رات 12 بعجے سے دوسرے 12 بعجے کی رات تک لکھی جاتی ھے ایک رپورت صمنی لکھی جاے گی ضمنی مین وقت تاریخ اطلاح کا وقت مقامات تفتیسی ایک ریکارد کےلیے بھیجی جاتی ھے دوسری پولیس مثل کے ساتھ ھوی ھے

گواھان کے بیانات دفعہ 161 ض۔ف 3 رپورٹ صمنی کے ساتھ فارم اندرونی مین لکھ کر شامل کی جاتی ھین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: