Pakistan became member of United Nation on ___________

  1. 30 Sep 1947
  2. 30 Sep 1948
  3. 30 Sep 1949
  4. None of these

30 30 ستمبر 1947 کو پاکستان یو این او کا 57 واں ممبر بن گیا۔

· پاکستان معرض وجود میں آنے کے صرف ایک ماہ کے بعد 30 ستمبر 1947 کو پاکستان باضابطہ طور پر اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔

افغانستان نے ڈیورنڈ لائن مسئلہ کی وجہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: