ستمبر30 , 1947 کو پاکستان یو این او کا 57 واں ممبر بن گیا۔
· پاکستان معرض وجود میں آنے کے صرف ایک ماہ کے بعد 30 ستمبر 1947 کو پاکستان باضابطہ طور پر اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔
افغانستان نے ڈیورنڈ لائن مسئلہ کی وجہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی۔